ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں جنگ بندی میں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں وقتی طور پر تناؤ میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے لیے امن کا بہترین موقع ہے ، لبنان امن کیلئے مل کر کام کریں گے اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنانی صدر سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں

لبنانی صدر 3 ہفتوں میں اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کریںگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لبنان خود کو حزب اللہ سے محفوظ رکھے ، ایران حزب اللہ کی امداد بند کرے

 ا مریکی حکام کے مطابق جنگ بندی میں توسیع کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن کو برقرار رکھنا اور کسی بھی ممکنہ تصادم کو روک

 یہ بھی پڑھیں :ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم نہ کرنے کا اعلان

حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان صورتحال انتہائی نازک ہو چکی تھی، جس کے پیش نظر سفارتی سطح پر بھرپور کوششیں کی گئیں۔

امریکی محکمہ جنگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر قانونی نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ ب ایسے جہازوں کو روکنے کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں

جو ایران کو مادی معاونت فراہم کر رہے ہیں، تاکہ خطے میں استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *