مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 84 ہزار روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3515 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 29 ہزار 218 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا 36 ڈالر سستا ہوا ہے اور اس کی قیمت کم ہو کر 3618 ڈالر فی اونس رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، نیا تاریخی ریکارڈ قائم

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *