ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف سپر اوور مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف سپر اوور مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی۔ بھارت نے 20اوورزمیں5وکٹوں کے نقصان پر 202رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا نے بھی 20اوورزمیں 5وکٹوں پر 202رنز سکور کئے۔
سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا کی شاندار سنچری،107 رنز سکور کئے۔ سپر اوور میں سری لنکا نے بھارت کو3رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارت نے سپراوور کی پہلی گیند پر ہدف حاصل کرلیا۔