عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے  اور آئندہ تیل کی قیمتوں میں مزید گرنے کی امید ہے ۔ برینٹ کروڈ کے معاہدے 58 سینٹ ی 0.71 فیصد کمی کے بعد 80.78 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) کروڈ کے معاہدے 59 سینٹ یا 0.77 فیصد کمی کے بعد 76.28 ڈالر پر ہوئے۔

مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا فیصلہ

برینٹ 7 فروری کے بعد سب سے کمزور ترین اور یو ایس کروڈ 23 فروری کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں گرنے کی بڑی وجہ افراط زر کی وجہ بنی ۔ شرح سود بڑھانے اور ایندھن کی طلب روکنے کے خدشات ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *