دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ اپنی دیرینہ دوست اور گیمنگ اسٹریمر تھیا بوئسن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق مسٹر بیسٹ نے میٹا کی زیر ملکیت ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی دلفریب تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے عنوان میں لکھا ہے کہ مجھے مسز بیسٹ مل گئی اور یہ میری زندگی کا بہترین دن تھا۔
View this post on Instagram

