عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) حکومت سے ناراض ہو گئی ہے، کیونکہ مجوزہ متفقہ مسودے میں ان کی ترمیم شامل نہیں کی گئیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اے این پی کی ترمیم پر متفق نہیں ہے، جس کی وجہ سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اے این پی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ترمیم شامل نہ کی گئی تو وہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم معاملہ : جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا بڑا اعلان