خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو قطرے نہ پلوانے والوں کو پیدائش، وفات اور نکاح کے سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے پیدائش، وفات اور نکاح سرٹیفکیٹ پولیو قطروں سے مشروط کردیا ہے۔ پشاور کے اطراف اور ویلج کونسل کو صوبائی حکومت نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والوں کے پیدائشی، وفات اور نکاح کے سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں: جاتی امراء میں نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تیاریاں