سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

ملکی اور بین الاقوامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے تک کی کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کے نرخوں میں600روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب سونا تولہ گھٹ ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر آگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کرنٹ اور سیونگ اکاؤنٹس ہولڈرز کے لیے اہم خبر

10 گرام تولہ سونے کی قیمت 514روپے کی کمی کے بعد2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی ہے ۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں6 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جو 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پرآ گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *