عوام کی ہنڈا اٹلس کی کاروں میں دلچسپی سے کمپنی کے منافع میں بڑا اضافہ

عوام کی ہنڈا اٹلس کی کاروں میں دلچسپی سے کمپنی کے منافع میں بڑا اضافہ

ہنڈا اٹلس کی کاروں کے منافع میں اضافہ ہو گیا۔

کمپنی کی کاروں میں عوام کی دلچسپی اور زیادہ خرید و فروخت کی بدولت ہنڈا اٹلس کارز کےمنافع میں 9 ماہ کے دوران 6.90 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے 9 مہینوں میں ہنڈا اٹلس کارز کو 1.03 ارب روپے منافع حاصل ہوا جبکہ اپریل تا دسمبر 2023 کے دوران کمپنی کو 963.5 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا۔

14 اشیاء مہنگی، 12 سستی اور 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

اس طرح 2023 کے آخری 9 ماہ کے مقابلہ میں 2024 کی آخری 3 سہ ماہیوں میں ہنڈا اٹلس کارز کے منافع میں 66.5 ملین روپے یعنی 6.90 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ٹویاٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا کمپنی کی کاروں کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *