Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا
آزاد کاروبار
January 27, 2025
By
Web Desk
-
7 months ago
0
117
Less than a minute
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
انٹربینک کاروبار کے آغاز پر ڈالر چار پیسے سستا ہو گیا تھا لیکن کاروبار کے اختتام پر ڈا لر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا۔
سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے تولہ کی سطح پر پہنچ گئی
اس اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر278 روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قد ر 13 پیسے کے اضافے سے 281 روپے 04 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔
پچھلی خبر پڑھیں
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
اگلی خبر پڑھیں
سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ کا عمل جاری، ہزاروں پوسٹیں ختم کر دی گئیں
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی…
September 2, 2025
آزاد کاروبار
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک…
September 2, 2025
آزاد کاروبار
ہونڈا اٹلس نے 2026 کے نئے جدید ماڈلز…
September 2, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*