روپیہ مضبوط، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

روپیہ مضبوط، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ روپیہ مضبوط ہو گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر 05 پیسے سستا ہونے  279 روپے 16 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

سوزوکی ویگن آر آسان اقساط پر خریدیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 05 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 04 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *