اراکین سینیٹ کی تنخواہ پانچ لاکھ انیس ہزار روپے کرنے کی منظوری

اراکین سینیٹ کی تنخواہ پانچ لاکھ انیس ہزار روپے کرنے کی منظوری

اراکین سینیٹ کی تنخواہ پانچ لاکھ انیس ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

سینیٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت فنانس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سلیم مانڈوی والا ، شہادت اعوان ، سینیٹر لیاقت خان اور دیگر نے شرکت کی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہراسانی کی روک تھام کے لیے اہم فیصلہ

اپوزیشن لیڈر شبلی فراز، مولانا عطاالرحمان اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، سینیٹ کی فنانس کمیٹی نے ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دی۔

منظور کردہ ایکٹ کے تحت ارکان سینیٹ کی تنخواہ بھی ارکان قومی اسمبلی کے مساوی ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *