رمضان کی وجہ سے کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل

رمضان کی وجہ سے کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل

رمضان المبارک کی وجہ سے کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اب سولہ مارچ کو شروع ہونے والے امتحان سات اپریل سے شروع ہوں گے۔

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

نئے شیڈول کے تحت نویں دسویں کے پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ سے ہوں گے، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔

رمضان المبارک کی وجہ سے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا، والدین نے بھی رمضان کی وجہ سے امتحان ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *