عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کام دکھانے لگی، حسن نواز پہلا شاہکار

عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کام دکھانے لگی، حسن نواز پہلا شاہکار بن کر سامنے آ گئے۔

حسن نواز اور محمد حارث کی جارحانہ اننگز نے ماضی کے بہترین آل راؤنڈر عبدالرزاق کی یاد دلا دی، عبدالرزاق اِن دنوں پی سی بی کے ساتھ منسلک ہیں اور نوجوان کرکٹر کو ہارڈ ہٹنگ کے حوالے سے اپنی ٹپس دے رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کے حصہ رہنے والے قومی ٹیم کے اوپنر حسن نو از اور محمد حارث نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرکے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔

حسن نواز نے پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری اسکورکرکے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا، یاد رہے کہ دونوں کرکٹرز پی سی بی کی جانب سے بنائی گئی اسٹرائیک فورس کا حصہ تھے جس کی نگرانی عبدالرزاق کررہے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *