سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر پر گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور تینوں دن گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی۔
پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ بھی ہوتی ہے عید پر اس کی کیا صورتحال ہوگی ، اس بارے اعلان ہو گیا۔
پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ رمضان المبارک میں بھی شیڈول کے مطابق گیس کی لوڈشیڈنگ جاری رہی۔ اب عید کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کر دیا ہے۔