پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ایک ہزار  474 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 397 پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، عالمی میڈیا بھی مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 66 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 872 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *