انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 05 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 97 پیسے کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 281 روپے 40 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 90 پیسے رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 90 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 745 روپے 33 پیسے رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *