اس سسٹم سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی، 2 روز بعد آنے والا مغربی سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا باعث بنے گا۔
بارشوں سے نہ صرف درجہ حرارت میں واضح کمی آئے گی بلکہ گرمی سے پریشان عوام کو بھی سکون ملے گا۔