چیئرمین پی سی بی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا

چیئرمین پی سی بی  نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ مائیک ہیسن اور عا قب جاوید پاکستان کرکٹ کی ترقی و کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن عاقب جا وید کی جگہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *