آئی ایم ایف مذاکرات، آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سےزائد کرنیکی تجویز

آئی ایم ایف مذاکرات، آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سےزائد کرنیکی تجویز

حکومت اور آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے آئیندہ مالی سال میں پٹرولیم لیوی 100 روہے سے زائد فی لیٹر کرنے کی تجویزدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں 5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے پر اتفاق ہوا جب کہ آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز بھی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی ڈیوٹیز کی مجموعی شرح نئی گاڑیوں سے 40 فیصد زیادہ ہوگی اور یہ فرق ہر سال 10 فیصد کم کیا جائے گا جب کہ 2030 تک مکمل خاتمہ متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے سابقہ فاٹا/پاٹا کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس کی عمومی شرح نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *