سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ 3,600 روپے کم ہونے سے فی تولہ قیمت  3 لاکھ 47 ہزار 9 سو روپے کی سطح پر آ گئی۔

دس  گرام سونے کے نرخ 3,086 روپے کم ہوئے جس کے بعد قیمت  301,354 روپے سے کم ہو کر 298,268 روپے ہو گئی۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

 آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے کمی کے بعد 3,448 اور دس گرام چاندی کی قیمت 52 روپے کمی کے بعد 2,956 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی  مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3,331 ڈالر سے کم ہو کر 3,295 ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *