Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی
Home
-
آزاد کاروبار
-
سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی
آزاد کاروبار
May 27, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
ملک بھر میں سونے کے نرخ 3,600 روپے کم ہونے سے فی تولہ قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 9 سو روپے کی سطح پر آ گئی۔
دس گرام سونے کے نرخ 3,086 روپے کم ہوئے جس کے بعد قیمت 301,354 روپے سے کم ہو کر 298,268 روپے ہو گئی۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے کمی کے بعد 3,448 اور دس گرام چاندی کی قیمت 52 روپے کمی کے بعد 2,956 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3,331 ڈالر سے کم ہو کر 3,295 ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی
اگلی خبر پڑھیں
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا
October 12, 2026
آزاد کاروبار
دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت…
October 12, 2026
آزاد کاروبار
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 اکتوبر…
October 12, 2026