بلوچستان حکومت نے بھی عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نے بھی عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تاریخوں سے مختلف دنوں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت بلوچستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے میں 5 جون بروز جمعرات سے 8 جون بروز اتوار تک عام تعطیل ہو گی۔

حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے عید کی تعطیلات 6 جون بروز جعمہ سے 9 جون بروز پیر تک دینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں میں عیدالاضحی 7 جون کو منائی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *