پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا نیا نصاب جاری کر دیا

پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا نیا نصاب جاری کر دیا

پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا نیا نصاب جاری کر دیا ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل  نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ 2025ء کا نیا نصاب اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے۔

پاکستان ریلوے کا 155 اسٹیشنز کو سولرائز کرنے کا اعلان، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی

نجی ٹی وی کے مطابق یہ نیا نصاب آئندہ ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے بنیادی فریم ورک کے طور پر کام کرے گا، ایم ڈی کیٹ 2025ء کے امتحان کا انعقاد ستمبر کے آخری اتوار یا اکتوبر کے پہلے اتوار کو ہو گا۔

حتمی تاریخ کا اعلان چند روز میں داخلہ دینے والی جامعات سے مشاورت اور کونسل کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *