محمد آصف نے بھارتی پلیئر کو ہرا کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

محمد آصف نے  بھارتی پلیئر کو ہرا کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں بھارت کے برجیش دامانی کو 4-3 سے شکست دی۔ یہ آصف کا چھٹا IBSF ورلڈ ٹائٹل ہے۔ اس سے پہلے وہ تین IBSF انفرادی عالمی چیمپئن شپ اور دو ٹیم چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع ، بھارتی ائیرلائنز کو کروڑوں کا نقصان

قبل ازیں ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے بھارتی خریف کو 2-4 سے شکست کر محمد آصف نے فائنل میں جگہ بنالی۔ بیسٹ آف سیون فارمیٹ پر مشتمل اس مقابلے میں محمد آصف نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *