پشاور یونیورسٹی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس پر پشاور یونیورسٹی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پشاور یونیورسٹی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی جو کچھ عرصے سے شدید مالی بحران کا شکار ہے جس پر پشاور یونیورسٹی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پشاور یونیورسٹی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطابق صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر پشاور یونیورسٹی کو چلانے میں ناکام ہوچکی ہے اور مالی بحران اور تنخواہوں کی عدم فراہمی پر کلاسز کے بائیکاٹ پر غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا کے طلباء کے لیے خوشخبری ، لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے کا طریقہ کار سامنے آگیا

