عدالت اس سے قبل بھی ملزمان کے گرفتاری وارنٹ جاری کر چکی تھی، جنہیں اب دوران دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان پر احتجاج کے دوران مبینہ جلاؤ گھیراؤ اور دیگر سنگین الزامات سے متعلق دفعات عائد کی گئی ہیں۔