انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر بند ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 92 پیسے ہے۔
یہ بھی پڑھیں : چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان