پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسے مہنگا ہو کر 74.38 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ریال کی قیمت 23.10 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 5 پویشہ بڑھ کر 32.51 ٹکے پر پہنچ گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *