ہیروز آف پاکستان، ڈاکٹر فریحہ طلحہ گلگت بلتستان کی پہلی ویٹرنری خاتون

ہیروز آف پاکستان، ڈاکٹر فریحہ طلحہ گلگت بلتستان کی پہلی ویٹرنری خاتون

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر فریحہ طلحہ اس علاقے کی پہلی خاتون ویٹرنری ڈاکٹر ہیں انہوں نے اپنے خواب سے حقیقت تک کے سفر کے حوالے سے کہا کہ یہ سفر قطعی آسان نہیں تھا۔

گلگت بلتستان کی پہلی ویٹرنری خاتون ڈاکٹر فریحہ کا کہنا تھا کہ یہ سفر میرے لیے آسان نہیں تھا، کیونکہ سب میرے ویٹرنری بننے کے خلاف تھے لیکن میرے والد نے میرا ساتھ دیا۔ ڈاکٹر فریحہ نے کہا کہ میرے والد مجھے خود ایگریکلچر یونیورسٹی داخلہ کروانے گئے اور
2009 میں، میں نے اپنی فارماسوٹیکل کمپنی کا آغاز کیا جہاں پورے پاکستان سے لوگوں نے جوائن کیا۔

ڈاکٹر فریحہ کا کہنا تھ کہ بہت ساری خواتین نے مجھ سے رابطہ کیا جو پولٹری کی فیلڈ میں آگے بڑھنا چاہتی تھیں، ڈاکٹر فریحہ نے کہا کہ میں نے پورے ملک میں مختلف سیمنار منعقد کروائے تاکہ تمام خواتین اس سے مستفید ہوسکیں، ۔ڈاکٹر فریحہ نے کہا کہ میرا پیغام ہے کہ جو آپ کرنا چاہتے ہیں جس فیلڈ میں جانا چاہتے ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *