سولر نیٹ میٹرنگ قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم خبر

سولر نیٹ میٹرنگ  قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم خبر

لاہور: سرمایہ کاروں کی جانب سے سولر نیٹ میٹرنگ قیمتوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سرمایہ کاروں کی جانب سے سولر نیٹ میٹرنگ فی یونٹ 27 سے کم کرکے 10 روپے کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اس فیصلے سے ہمارے اربوں روپے ڈوبنے کے حدشات پیدا ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

سرمایہ کاروں کا کہنا تھا کہ حکومت سولر سسٹم سیکٹر کے فوائد کے گن گاتے تھے وہ اب خود نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہے۔اگر موجودہ فیصلے کو واپس نہ کیا گیا تو اس سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری سمیت روزگار پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔

چیئرمیں پاکستان سولر ایسویشن وقاص موسی نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ پالیسی بنانے سے پہلے وہ متعلقہ شعبے سے وابستہ افراد سے ضرور مشاورت کرے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *