ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے چند علاقوں میں با رش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔

خیبرپختونخوا میں معدنیات کی لیز نہ دینے سے خزانہ کو ایک ارب کا نقصان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور چند ایک مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، چترال، سوات، شانگلہ، دیر، مالاکنڈ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، ایبٹ آباد، ہری پور، مہمند، باجوڑ، کوہاٹ، اورکزئی، خیبر، کرم، ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *