سونے کی قیمت میں یکدم کمی

سونے کی قیمت میں یکدم کمی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی آ گئی،مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے ریٹ میں کمی ہو گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں4500 روپے فی تولہ کمی ہو گئی،قیمت میں کمی کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ57ہزارروپےکاہوگیا۔

یہ بھی پڑھیںکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ27ہزار250روپےمیں فروخت ہو رہا ہے،21قیراط فی تولہ سونا3لاکھ12ہزار375روپے کا ہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *