نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے

نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے

نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔ بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں تاہم پرانے سولر صارفین 27 روپے پر ہی بجلی بیچتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں: اجیت ڈوول دنیا بھرمیں مذاق بن گیا ، بھارتی صحافیوں نے ثبوتوں کے ساتھ اجیت ڈوول کے جھوٹے بیان پر آئینہ دکھا دیا

آئندہ بجلی کا جو بھی نرخ ہوگا، واپسی نرخ اس کا ایک تہائی ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:بادل آج بھی برسیں گے؟ پاور ڈویژن کے مطابق 8500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کا ہدف ہے، نئی پالیسی نیپرا منظوری کے بعد کابینہ میں پیش کی جائیگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *