خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقء خار کے کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ ہوا ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں فضل اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ، دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
بریکنگ 🚨🚨
باجوڑ میں کرکٹ گراؤنڈ کے نزدیک دھماکہ ۔۔ pic.twitter.com/3b1fKsk4I2
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) September 6, 2025