Boxer Usman Wazir

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ باکسنگ میں بھارتی حریف باکسر ایسورن کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا۔ پاکستانی باکسر عثمان…