سہیل آفریدی کے قافلے کی گاڑی نے شہری کو روند ڈالا ، وزیر اعلی نے رکنا تک گوارا نہیں کیا

سہیل آفریدی کے قافلے کی گاڑی نے شہری کو روند ڈالا ، وزیر اعلی نے رکنا تک گوارا نہیں کیا

 بے حسی کی انتہا ،ساری پی ٹی آئی فرعون صفت نکلی، سہیل آفریدی کے قافلے کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو رو ند ڈالا ، رکنا تک گوارا نہیں کیا۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار شخص قافلے میں شامل ایک گاڑی کے قریب آیا اور گاڑی کی زد میں آکر سڑک پر گر گیا۔ واقعے کے فوری بعد گاڑی رکنے کے بجائے موٹر سائیکل سوا ر کو روند کر آگے نکل گئی ۔

 یہ بھی پڑھیں :وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیساتھ اختلافات پرشیخ وقاص اکرم بول پڑے ، سب کچھ کہہ ڈالا

اگر کوئی شہری قافلے کی گاڑی کی زد میں آ جائے تو کم از کم گاڑی روک کر اس کی حالت معلوم کرنا اور مدد فراہم کرنا انسانی اور اخلاقی ذمہ داری  ہوتی ہے ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے ک مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ کیا پی ٹی آئی کے کے نزدیک عام شہری یا کارکنوں کی کوئی حیثیت نہیں ۔

editor

Related Articles