بلاضرورت فوٹو کاپی نہ کرائیں، نادرا نے شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

بلاضرورت فوٹو کاپی نہ کرائیں، نادرا نے شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

نادرا نے پاکستانی شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاضرورت فوٹو کاپی نہ کرائیں، صرف اصل دستاویزات دکھائیں۔

یہ ہدایات نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں، سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نادرا کے دفتر میں NADRA کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم وغیرہ کی فوٹوکاپی ساتھ لانے کی ضرورت نہیں۔

لاہور،کراچی کے درمیان گرین لائن طرز کی نئی ٹرین چلائی جائے گی، سی ای او ریلوے

اصل دستاویز یا صرف اس پر درج NADRA کا جاری کردہ نمبر ساتھ لائیں۔پیغام میں کہا گیا کہ اگر نا درا کا سٹاف آپ سے نادرا کی جاری کردہ دستاویزات کی فوٹو کاپی مانگے تو آپ رجسٹر شکایات میں اس کے بارے میں شکایت درج کر سکتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *