الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر مزید 5ارکان کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر مزید 5ارکان کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر5 مزید ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

گوشوارے جمع کروانے پر سینیٹر عبدالقدوس کی رکنیت بحال ہوئی، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کے ایک ایک رکن اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے دو ارکان کی رکنیت بحال کر دی۔

تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرا دی

ا لیکشن کمیشن کی جانب سے رکنیت بحال ہونے والے ارکان کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *