تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرا دی

تحریک انصاف نے 8فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو دے دی گئی ہے۔

8فروری کو جلسہ منعقد کرنے کے لیے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے جلسے کی اجازت کے لیے تحریری درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمع کروادی ہے۔

بجلی کمپنیوں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف آٹھ فروری کو گریٹر اقبال پارک گراؤنڈ میں جلسہ کرنا چاہتی ہے جس کی اجازت دی جائے۔

editor

Related Articles