چپس، بسکٹ، کولڈڈرنکس، آئس کریم سمیت متعدد اشیا پر ٹیکس لگانے کی تجویز

چپس، بسکٹ، کولڈڈرنکس، آئس کریم سمیت متعدد اشیا پر ٹیکس لگانے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں چپس، بسکٹ، کولڈڈرنکس، آئس کریم، فروزن فوڈ سمیت متعدد اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فروزن فوڈز، چپس، کولڈ ڈرنکس، نوڈلز، آئس کریم اور بسکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز ہے، فروزن گوشت، ساسز اور تیار شدہ خوراک پر بھی5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عیدالاضحیٰ کی تعطیلات گزارنے 6 لاکھ سے زائد سیاح خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پہنچے

ذرائع کا بتانا ہے کہ بجٹ میں کئی پراسیسڈ اشیاء پر بھی ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے جب کہ ای کامرس پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔

واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس میں تقریبا 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *