بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مضبوط حکمت عملی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مضبوط حکمت عملی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کی مشاورت سےبھارتی آبی جارحیت کیخلاف مضبوط حکمت عملی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کی مشاورت سےبھارتی آبی جارحیت کیخلاف مضبوط حکمت عملی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کے آبی وسائل کا دفاع مؤثر انداز میں ممکن بنایا جا سکے۔ تکنیکی بنیادوں پر مسائل کے حل کے لیے سفارشات پیش کریگی۔

مزید پڑھیں: اجیت ڈوول دنیا بھرمیں مذاق بن گیا ، بھارتی صحافیوں نے ثبوتوں کے ساتھ اجیت ڈوول کے جھوٹے بیان پر آئینہ دکھا دیا

،انہوں نے مزید بتایا کہ آبی تنازعات اور تکنیکی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماہرین و انجینئرز پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی قائم کی جائے گی، جو تکنیکی بنیادوں پر مسائل کے حل کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *