لاہور: پنجاب پولیس نےانٹر پول کی مددسے بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت اور پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے جو کہ طیفی بٹ امیر بالاج ٹیپو قتل میں مرکزی ملزم تھا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے انٹرپول کی مدد سے بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے جو کہ طیفی بٹ امیر بالاج ٹیپو قتل میں مرکزی ملزم تھا ۔
پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے جلد پاکستان لایا جائے گا۔