’’پیکا ایکٹ کا پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ‘‘، وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو سزا پر ردعمل

’’پیکا ایکٹ کا پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ‘‘، وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو سزا پر ردعمل

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو سزا پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ’’پیکا کا پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ‘‘

انہوں نے مزید لکھا کہ ’’اللہ سے ڈرنا چاہئے‘‘۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *