پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان ریلوے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33ارب روپے کما لیے۔

یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ختم، ائیر بلیو کیلئے بھی خوشخبری

سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے بتایا کہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29ارب آمدن ہوئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ مارچ 2025تک ایم ایل ون پر گراجونڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *