Skip to content
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈا لر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہونے سے ڈالر 278 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قد ر میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا جس کی وجہ سے ڈ الر کی قدر 280 روپے 82 پیسے پر برقرار رہی۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔