ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *