محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے باعث راستے برف اور برفانی تودے گرنے کا خدشہ رہ سکتا ہےسردی اور دھند کے پیش نظر سڑکوں پر گاڑی چلانے والےڈرائیورز کو کم رفتار اور ہائی بیم لائٹس کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے،شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر ممکن ہو تو غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حفاظتی لباس اور گرم کپڑے پہنیں