ہیلمٹ لازم قرار

موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھے مرد یا عورت کیلیے بھی ہیلمٹ لازمی قرار

سٹی ٹریفک آفیسر لاہور نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دونوں لوگوں کے لیئے ہیلمٹ لینا لازم ہے…