Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
Home
-
آزاد کاروبار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
آزاد کاروبار
December 7, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔
سو نے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے کا ہو گیاہے۔
ہونڈا پرائیڈورموٹر سائیکل صرف 6،615روپے ماہانہ میں آسان اقساط پر حاصل کریں!
دس گرام سونے کے نرخ 257 روپے کم ہونے سے 10 گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 254 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
چاندی کی قیمت 3400 روپے کی سطح پر برقرار ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں 3 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2632 ڈالرکا ہو گیا ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
محمود خان اچکزئی کا سول نافرمانی تحریک کا حصہ بننے کا عندیہ
اگلی خبر پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا پاکستان میں 18 ہزار دہشتگردوں کی موجودگی کا اعتراف
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
سونے کی قیمتیں دھڑام سے گر گئیں، ایک…
July 4, 2026
آزاد کاروبار
ہونڈا CD 70 کی نئی قیمت سامنے آ…
July 4, 2026
آزاد کاروبار
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ…
July 4, 2026